خوش زبانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اچھی طرح باتیں کرنیکا عمل، میٹھی باتیں، خوش بیانی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اچھی طرح باتیں کرنیکا عمل، میٹھی باتیں، خوش بیانی۔